Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی حکومت نے اہم سرکاری مقامات کے اہلکاروں کو باغی بنانے والا گروہ گرفتار کرلیا

20مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی حکومت نے اہم سرکاری مقامات کے اہلکاروں کو باغی بنانے والا گروہ گرفتار کرلیا
٭ جدہ میونسپلٹی نے 1.6میٹر لمبے ”الاندلس انڈر پاس کا افتتاح کردیا
٭ امریکہ اور ترکی کے درمیان کشیدگی کی نئی لہر، کردوں کی بھاری مدد سے ترک قیادت برہم
٭ یورپی ممالک نے ”ایٹمی معاہدہ ‘’ کالعدم ہونے سے بچانے کیلئے ایران کو تجاویز پیش کردیں
٭ داعش کے جنگجوﺅں نے دمشق کے قریب اپوزیشن کا آخری ٹھکانہ چھوڑ دیا
٭ سوڈان نے مصر سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلالیا
٭ حوثیوں نے اپنے اہم رہنما کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
٭ سعودی فضائیہ نے خمیس مشیط پر حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا
٭ آرامکو نے چیئرمین کے 4نائب مقرر اور نئی حکمت عملی کی منظوری دیدی
٭ کمیونیکیشن ٹاور میں چوری کی 19وارداتیں کرنے والے 14پاکستانی سعودی عرب میں گرفتار
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: