Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حد سے زیادہ وزن کے باعث کرین مسجد الحرام کے زیر تعمیر خالی حصے میں گر گئی

پیر 21مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی اسپورٹس کلبز کو خارجی قرضوں سے نجات دلادی
٭ حد سے زیادہ وزن کے باعث کرین مسجد الحرام کے زیر تعمیر خالی حصے میں گر گئی
٭ ”تلال غروب جدہ“ رہائشی پروگرام میں شرکت کے امیدوار سیکڑوں کی تعداد میں پہنچ گئے۔ وزارت آباد کاری کے منتظمین پولیس طلب کرنے پر مجبور ہوگئے
٭ حرم شریف میں اعتکاف کرنے والوں کا سامان اندر لیجانے کیلئے 6دروازے مختص
٭ باحہ کے جج نے شیر خوار ماں کے حوالے کرادیا
٭ حرم شریف کے زائرین کیلئے 8700مفت وہیل چیئرز کا انتظام
٭ مسجد نبوی میں روزہ داروں کی خدمت کیلئے بچے بڑوں سے ٹکر لینے لگے
٭ 70رضاکار معتمرین کی گاڑیاں پارک کرا رہے ہیں
٭ مسجد نبوی میں زائرین کو لمبی تان کر سونے سے روکنے کیلئے کمیٹیاں قائم
٭ جدہ کی تاریخی مساجد میں اصلاح و مرمت کے بعد تراویح بحال
٭ مسئلہ فلسطین کی حمایت پر او آئی سی کا سعودی عرب کو خراج تحسین
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: