Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ سعید احمد سے تعزیت

ریاض ( ذکاء اللہ محسن) معروف پاکستانی بزنس مین شیخ سعید احمد کے بھائی شیخ نعیم انتقال کر گئے۔یہاں ریاض میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور ادبی تنظیموں کے اکابرین کی جانب سے نعیم شیخ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی گئی ہے کہ اللہ پاک انہیں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔ 
 

شیئر: