Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1117 کلوگرام حشیش کی اسمگلنگ ناکام

جدہ.... سعودی سرحدی محافظوں نے مملکت کے جنوبی سرحدی علاقوں میں کارروائی کرکے 1117 کلوگرام حشیش اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور مختلف ممالک کے 30 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ کرنل ساحر الحربی نے بتایا کہ گرفتار شدگان میں 13 ایتھوپین، 6 صومالی اور 11 یمنی شامل ہیں ۔ 
 

شیئر: