Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد سے ریاض آنیوالے مسافر سے اسلحہ برآمد

 اسلام آباد... ایف ائی اے نے اسلام آباد سے سعودی عرب آنے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے نجی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 727کے ذریعے ریاض جانے والے مسافرشہر یار سکنہ کوہاٹ کے سامان کی چیکنگ کے دوران 30بور پستول اور گولیوں سے بھرا میگزین برآمد کر کے اسے تحویل میں لے لیا ۔تحقیقات شروع کردی گئی۔

شیئر: