Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

240میل کی بلندی پر سعودی نے قرآن ختم کیا

مکہ مکرمہ.... سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثے کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے 1985ء میں ماہ رمضان کے اختتام پر ناقابل فراموش تجربہ کیا تھا۔ وہ خلا نورد کی حیثیت سے ڈسکوری میں موجود تھے ۔ انہوں نے 240میل کی بلندی پر روزہ بھی رکھا اور قرآن کریم بھی ختم کیا۔

                             

شیئر: