Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا

اسلام آباد... تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران دونوں سیاسی رہنماوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ پروگرام کے دوران دانیال عزیز نے نعیم الحق کو نامناسب الفاظ سے پکارا جس پر نعیم الحق نے انہیں تھپڑ ماردیا۔ پروگرام کے میزبان دونوں مہمانوں کے درمیان بیچ بچاو کراتے رہے۔

شیئر: