Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یہ جذبہ اہل مدینہ کے سوا کہاں ملتا ہے؟

اہل مدینہ مسجد نبوی شریف میں رمضان المبارک کے دوران زائرین حرم کے افطار کے لئے دستر خوان لگاتے ہیں۔ جسے مسجد نبوی شریف میں افطار کرنے کا شرف حاصل ہوا صرف وہی جانتا ہے کہ یہاں افطار کا مزہ دنیا کے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں بھی نہیں ملتا۔ واضح رہے کہ مسجد نبوی شریف میں مدنی خاندانوں کے دستر خوانوں کی جگہ صدیوں سے مقرر ہے۔ زیر نظر وڈیو میں اہل مدینہ میں سے ایک شخص کس طرح دستر خوان پر آنے والوں کا استقبال کرتا ہے، دیکھئے اور ایمان کی تجدید کیجئے۔
 

شیئر: