Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ کیخلاف امریکیوں کا احتجاج

نیویارک۔۔۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔مظاہرین مینہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاں صدر ٹرمپ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کر رہے تھے، احتجاج کیلئے جمع ہوئے۔ انہوں نے نعرے لگائے کہ انہیں ایک صدر چاہئیے نہ کہ بُرا ٹویٹ کرنے والا شخص۔ مظاہرے میں شامل ایک شخص نے کہاکہ ٹرمپ نے صدر کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔

شیئر: