Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قدرت کا کرشمہ

 امریکی ساحل پر حال ہی میں سمندر کے کنارے رات کی تاریکی میں ایک ایسا قدرتی منظر سامنے آیاہے جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ نیلے رنگ کی خوبصورت روشنی لہروں پر دکھائی دی۔ رات کے اندھیرے میں اس نیلی روشنی نے سمندر کو روشن کردیا جسے وہاں موجود افراد نے کیمروں کی آنکھ میں قید کرلیا ۔دیکھنے میں یہ ایک فوٹوشاپ تصویر معلوم ہوتی ہے مگر یہ ایک حقیقی منظر ہے۔
 
 
 

شیئر: