Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوشل میڈیا کا ہیروپولیس افسر

آج کل ایک سکھ پولیس افسر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں پولیس افسر ایک لڑکے کو رش میں کھڑا لوگوں سے بچانے کی کوشش کررہاہے۔ہندوستانی ریاست اترکھنڈ میں ایک مسلمان لڑکا مندر میں ہندو لڑکی سے بات کرتا نظرآیا جس پر ہندو انتہا پسندوں نے اس لڑکے کو پکڑلیا ۔ایسے میں سکھ پولیس افسر معاملے کو سلجھانے پہنچ گیا ۔یہ وڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہے۔
 
 

شیئر: