Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سماجی کارکن کے انتقال پر اظہار تعزیت

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) مکہ مکرمہ کے معروف سماجی کارکن علی اکبر حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ احباب مکہ گروپ کے ارکان مولانا حسین احمد ارشاد ، ڈاکٹر عرفان اللہ صدیقی ، سید عاصم شاہ ، لیاقت زمان اعوان، انیس الرحمان، عبدالمالک المہند، حافظ عبداللہ بزنجو، انجم سہیل غوری ، احمر عطرجی، ظہیر الدین ہاشمی اور دیگر نے علی اکبر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔ 
 

شیئر: