Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہما علی کی مستحقین کیلئے افطار پارٹی

 اداکارہ ہما علی نے لاہور میں اپنی رہائش پر مستحق اور نادار لوگوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس حوالے سے ہما علی نے کہا کہ روزہ داروں کو افطار کروانا باعث ثواب ہے ، اس ماہ اسٹیج ڈراموں میں حصہ نہیں لیتی اور میری کوشش ہوتی ہے کہ رمضان المبارک میں نیکیاں سمیٹنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دوں۔
 

شیئر: