عجیب الخلقت پرندہ یا مچھلی؟

جنوبی کیرولینا سے ایک عجیب الخلقت مچھلی دریافت ہوئی ہے جو ہے تو مچھلی مگر دیکھنے میں بالکل کسی پرندے کی طرح نظرآتی ہے جبکہ اس کے انسان نمادانت بھی ہیں۔ اس عجیب الخلقت مچھلی کی وڈیو سامنے آئی ہے جسے چین میں مچھیروں نے پکڑاہے۔
 
 
 

شیئر: