ترکی آل الشیخ ماسکو پہنچ گئے، کھلاڑیوں سے ملاقات

ماسکو: ایوان شاہی کے مشیر اورجنرل اسپورٹس اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ ورلڈ کپ میں شریک سعودی ٹیم کے وفد کی قیادت کرنے ماسکو پہنچ گئے۔
مزید پڑھیں:سعودی ٹیم افتتاحی میچ کے لئے ماسکو پہنچ گئی
ایئر پورٹ پران کا استقبال روس میں سعودی سفیر ڈاکٹر رائد قرملی نے کیا۔بعد ازاں انہوں نے کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی اور افتتاحی میچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

فیفا ورلڈ کپ، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: