Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ورلڈ کپ دکھانے کے لئے الخرج میں 4بڑی اسکرین

الخرج:  فیفا ورلڈ کپ فٹبال مقابلے دکھانے کے لئے الخرج میں 4بڑی اسکرینیں نصب کردی گئیں۔ الخرج میونسپلٹی نے کنگ عبد العزیز پارک، کنگ فہد پارک، شہزادہ عبد الرحمن بن ناصر پارک اور الشعلہ فٹبال کلب میں اسکریں نصب کی ہیں۔ الخرج میونسپلٹی کے سربراہ انجینئر احمد البکیری نے کہا ہے کہ تمام میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ شائقین کے بیٹھنے کے لئے بھی مناسب اہتمام کیاجائے گا۔
 

شیئر: