چوہدری عبدالغفور نے بھی ن لیگ چھوڑ دی

لاہور ... سابق وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری عبدالغفور نے بھی ن لیگ چھوڑ دی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا بیانیہ ٹھیک نہیں ہے ۔یہ پاکستان کے منافی ہے ۔ن لیگ کو قائد اعظم کی مسلم لیگ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوںنے کہا کہ ن لیگ کے ٹکٹ کے لئے درخواست نہیں دی تھی۔
مزیدپڑھیں:انوشہ رحمان اور ماروی میمن آوٹ

شیئر: