Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

27ویں شب کو مکہ اور مدینہ سے 24.3ملین مکالمے کئے گئے

ریاض ....انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے واضح کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کی 27ویں شب 24.3ملین مکالمے ریکارڈ کئے گئے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ مکالمے ہوئے۔ ایسا دونوں مقدس شہروں میں مواصلاتی نظام مزید بہتر بنانے کی بدولت ممکن ہوسکا۔
 
 

شیئر: