Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان نے خفیہ معلومات جمع کرنے والا مصنوعی سیارہ مدار میں پہنچادیا

ٹوکیو ۔۔۔ جاپان نے قومی سلامتی کے مقاصد کیلئے خفیہ معلومات جمع کرنے کی غرض سے ایک اور مصنوعی سیارہ مدار میں پہنچا دیا ۔ گوشِیما میں قائم تانیگاشِیما خلائی مرکز سے خفیہ معلومات جمع کرنے کی غرض سے ایک اور مصنوعی سیارہ مدار کی جانب روانہ کیا گیا ۔بعد ازاں  اْس نے مصنوعی سیارے کوکامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچا دیا ۔ جاسوس مصنوعی سیارے کا مقصد سیکڑوں کلومیٹر کی بلندی سے زمین کی سطح کی تصاویر کھینچنا ہے۔

شیئر: