Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ، عید الفطر پر مبارکباد کا تبادلہ

اتوار 17جون 2018کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ، عید الفطر پر مبارکباد کا تبادلہ
٭ غیر قانونی اور سفر کی سہولتیں فراہم کرنے والوں کو 5ہزار ریال کا جرمانہ دینا پڑیگا، ٹرانسپورٹ اتھارٹی
٭ بچوں کیساتھ چھیڑ خانی کرنے والوں کا تعاقب کیا جائیگا، وزارت محنت
٭ 25سے زائد حوثی باغی محاذ جنگ پر ہلاک
٭ عرب اتحاد نے اہل یمن کو الحدیدہ کی آزادی عید کے تحفظ کے طور پر پیش کردی
٭ مصر نے پیٹرول کے نرخوں میں 67فیصد کا اضافہ کردیا
٭ سوڈانی وفد نے عکاظ کے صدر دفتر کا دورہ کیا
٭ میکسیکو کے مغرب میں بس الٹنے پر کئی افراد ہلاک و زخمی
٭ قاہرہ میں پہلی سعودی مصری تشکیلی آرٹ نمائش کا اہتمام
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: