Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسٹاگرام کا سکرین شاٹ نوٹیفیکیشن فیچر جاری نہ کرنے کا اعلان‎

انسٹاگرام کی جانب سے رواں سال فروری میں اسکرین شاٹ نوٹیفیکیشن فیچر آزمائشی بنیادوں پر پیش کیا گیا تھا۔ یہ فیچر صارفین کو ان کی اسٹوری پوسٹ کا اسکرین شاٹ لینے پر نوٹیفیکیشن کے ذریعے آگاہ کرتا تھا تاہم فیچر کو بیشتر صارفین کی جانب سے ناپسندیدگی کا سامنا کرنا پڑا۔ صارفین کے شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے انسٹاگرام نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس فیچر کو واپس لے لیا جائے گا اور صارفین کسی بھی اسٹوری کا سکرین شارٹ بغیر نوٹیفیکیشن کے لے سکیں گے البتہ واضح رہے کہ پرائیویٹ بھیجی گئی پوست کا سکرین شاٹ لینے پر سینڈر کو نوٹیفیکیشن کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا ۔
 

شیئر: