Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زیرو کی شوٹنگ آخری مراحل میں

اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم 'زیرو' کی شوٹنگ آخری مراحل میں ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ رخ خان زیرو کے ہدایتکار نند لال رائے کےساتھ فلم کے آخری کچھ مناظر کی عکسبندی کیلئے ان دنوں امریکہ میں موجود ہیں۔کترینہ کیف اور انوشکا شرما کےساتھ شاہ رخ خان کی اس فلم میں وہ ایک پستہ قد نوجوان کا کردار ادا کررہے ہیں ۔ زیروامسال دسمبر میں ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: