Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب فنکاروں نے سعودی عرب میں گیتوں اور گانوں کی محفل سجائی

بدھ 20جون2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان نے 161 ججوں کی تقرری اور ترقی کے احکام جاری کردیئے
٭ منشیات کا دھندا کرنے والوں کے اڈے پر چھاپہ، ایک سعودی سیکیورٹی اہلکار شہید، ایک دھندا کرنے والا ہلاک
٭ سعودی فضائیہ نے خمیس مشیط پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا
٭ عرب فنکاروں نے سعودی عرب میں گیتوں اور گانوںکی محفل سجائی
٭ ایران کی مداخلت نے عراق میں آئینی خلا کے خدشات کھڑے کردیئے
٭ یمن کی فوج نے الحدیدہ ایئرپورٹ کی جنگ جیت لی
٭ افغانستان میں طالبان کا حملہ، 3 افغان فوجی جاں بحق
٭ روس نے میزائل میں تبدیل ہونے والے بم کا کامیاب تجربہ کرلیا
٭ اسرائیل نے غزہ میں حماس کے 25ٹھکانوں پر بمباری کی
٭ امریکی صدر نے چین کیساتھ200ارب ڈالر کی تجارتی جنگ چھیڑ دی
٭ جرمنی میں جوڑوں کے درد کے مریضوں نے مصنوعی گھٹنے استعمال کرنا شروع کردیئے
٭ مصر کی قومی ٹیم روس کی قومی ٹیم سے ہار گئی، ورلڈ فٹبال کپ سے خارج 
٭٭٭٭٭٭٭
سعودی اخبارات شہ سرخیاں سرخیاں
 

شیئر: