Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اجے دیوگن اور راکول پریت ایک ساتھ

بالی وڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن نئی بالی وڈ فلم میں اداکارہ راکول پریت ایک ساتھ کام کررہے ہیں۔ اداکارہ راکول پریت پہلی بار اجے دیوگن کےساتھ کسی فلم میں دکھائی دیں گی۔ بتایاجارہاہے کہ شوٹنگ کا پچاس فیصد حصہ مکمل ہوچکاہے۔ نئی فلم کی کہانی انسانی رشتوں پر مبنی ہے۔ فلم میں اداکارہ تبو بھی اہم کردار میں دکھائی دیں گی۔ اس کانام ابھی تک سامنے نہیں آیاہے۔
 
 

شیئر: