Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجران میں سعودائزیشن کی 7خلاف ورزیاں ریکارڈ کرلی گئیں، وزارت محنت

جمعرات 21جون 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں 
٭ الحدیدہ کے ایئرپورٹ کی آزادی کے بعد اگلا ہدف بندرگاہ ہے، گورنر الحدیدہ
٭ الحدیدہ کیلئے امدادی قافلوں کا پروگرام ہمارے عزائم کی بابت شکوک و شبہات پھیلانے والوں کا عملی جواب ہے، الربیعہ
٭ نجران میں سعودائزیشن کی 7خلاف ورزیاں ریکارڈ کرلی گئیں، وزارت محنت
٭ مشرق وسطیٰ میں ایران کے معاندانہ رجحانات کو لگام لگانی پڑیگی، جرمن چانسلر
٭ ولی عہد محمد بن سلمان کے رنگا رنگ کارنامے فرض شناسی اور آگہی کی روشن علامت ہیں، السدیس
٭ مجلس شوریٰ کے اجلاس پیر کو دوبارہ شروع ہونگے، کئی اہم رپورٹوں پر بحث ہوگی
٭ ایم ایس سی آئی کے فیصلے کے بعد 150ارب ریال کی غیر ملکی سرمایہ کاری مملکت میں متوقع ہے، مالیاتی اتھارٹی 
٭ ہمارا ہدف تیل کے نرخوں میں اضافہ نہیں بلکہ تیل مارکیٹ میں توازن ہے، الفالح
٭ آئندہ 6ماہ کے دوران مکانات کے 50ہزار قرضے جاری ہونگے
٭ مصری حکومت نے ابھی تک پٹرول سے سبسڈی ختم کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، مصری وزیر پٹرولیم
٭ یورپی یونین میں شامل ممالک کل جمعہ سے امریکی درآمدات پر 25 فیصد کسٹم ڈیوٹی لینا شروع کردینگے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: