Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خود کش حملہ میں لیبیا کے4 فوجی شہید

طرابلس ۔۔۔ لیبیا کے شہر دیرنا میں خود کش حملہ میں مشرقی لیبیا سیکیورٹی فورس کے 4 فوجی شہید ہو گئے۔ فوجی ترجمان نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔خلیفہ ہفتار نیشنل آرمی کے ترجمان احمدا لمسمار نے کہا کہ خود کش حملہ آور گاڑی میں سوار ایک سفید پرچم لے کر فوجیوں کی طرف بڑھا، فوجیوں نے اسے وار زون سے چلے جانے کو کہا لیکن اس نے دھماکہ خیز ماد سے بھری گاڑی کو فوجیوں کے قریب لے جاکر   دھماکہ کر دیا۔

شیئر: