Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”زیرو“ کی شوٹنگ مکمل

حال ہی میں شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو نئی فلم کے حوالے سے تازہ خوشخبری دی ہے۔انہوںنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر اپنے مداحوں کو بتایاہے کہ انہوں نے فلم ' زیرو' کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ شاہ رخ خان نے فلم کی ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیاہے۔ فلم کی شوٹنگ کے آخری سین امریکہ کے شہر اورلینڈو میں مکمل کئے گئے ہیں جہاں شاہ رخ خان ہدایتکار آنند لعل کےساتھ کئی دنوں سے قیام پذیر تھے۔
 

شیئر: