Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنبیر اور عالیہ 2020ء میں شادی کریں گے

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھنے کا ارادہ کررہے ہیں۔ ان کے مداح ان دونوں کی جلد شادی کا انتظار کررہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سال 2020 میں ایک دوسرے کے ساتھ شادی کرلیں گے۔ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ سوچ سمجھ کر فیصلے نہیں کرتیں، لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ 30 سال کی ہونے سے قبل شادی نہیں کریں گی تاہم وہ ایسا کرکے سب کو حیران بھی کرسکتی ہیں۔
 

شیئر: