Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی خود کشی کرنے لگے

نجران۔۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ الحدیدہ کو آزاد کرانے والے معرکوں میں حوثیوں کو پے درپے شکست ہورہی ہے۔ عرب اتحادی یمنی افواج کی مدد کررہے ہیں۔ حوثی اس صورتحال سے گھبراکر خود کشی پر آمادہ ہونے لگے۔ بعض فائرنگ کرکے خود کو ہلاک کررہے ہیں، کئی خود کو زخمی کررہے ہیں۔حوثیوں کے کئی کمانڈر جان بچانے کیلئے خود کو سرکاری افواج کے حوالے کرنے لگے۔
مزید پڑھیں:- - - -درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک متوقع

شیئر: