Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پانی کے خرچ میں 2فیصد کمی

ریاض۔۔۔۔وزارت ماحولیات ،پانی و زراعت نے اطلاع دی ہے کہ 2017کے دوران 2016کے مقابلے میں پانی کی طلب میں 2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ 2017ء میں 23.350ارب مکعب میٹر پانی طلب کیا گیاجبکہ 2016میں 23.934ارب مکعب میٹر پانی طلب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -بغیر ہتھیار والا لائسنس رکھنا جرم

شیئر: