Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحدیدہ جلد آزاد ہوجائیگا، یمنی صدر

پیر 25جون کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ حوثیوں اور یمن کی سرکاری افواج کے درمیان جھڑپوں کا دائرہ الحدیدہ کے بری علاقے تک پہنچ گیا
٭ الحدیدہ جلد آزاد ہوجائیگا، یمنی صدر
٭ رجب اردگان صدارتی انتخابات کے پہلے ہی دور میں کامیاب ہوگئے
٭ نرخوں کے اثرات کم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، مصری حکومت
٭ اٹلی کے وزیر داخلہ پناہ گزینوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیلئے لیبیا پہنچ گئے
٭ جرمنی میں بم دھماکہ، عمارت تباہ، 25افراد زخمی
٭ مقتدیٰ الصدر اور العبادی نئی عراقی حکومت کا حدود اربعہ متعین کرنے میں مصروف
٭ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بہانے نتائج سے کھلواڑ مہنگا پڑیگا، کرد اپوزیشن کا انتباہ
٭ جنوبی شام میں بشار الاسد کے فضائی حملے،مقامی شہری جان بچانے کیلئے کھیتوں میں پناہ لینے پر مجبور
٭ اگر روحانی اقتدار سے نکل گئے تو بنیاد پرستوں کو کامیابی نہیں ملی گی، ایرانی وزیر خارجہ
٭ یمن میں حزب اللہ کے7ماہرین اور اہم حوثی کمانڈر ہلاک
٭ نائیجریا میں پرتشدد واقعات، 86افراد ہلاک
٭ ٭٭٭٭٭٭

شیئر: