Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کورنیش پر امن و امان کے سخت انتظامات

پیر 25جون کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب کے 10علاقو ںمیں سیکیورٹی انسپکٹر کے طور پر 10سعودی خواتین کی تقرری
٭ گزشتہ 3برسوں کے دوران وکیل خواتین کو جاری کئے جانے والے اجازت ناموں میں 240فیصد کا اضافہ
٭ مدینہ منورہ میونسپلٹی نے سرکاری اراضی پر تجاوزات ختم کرادیئے
٭ جدہ کورنیش پر امن و امان کے سخت انتظامات
٭ جدہ میں خواتین کے ڈرائیونگ اسکول پرعالمی میڈیا کی دلچسپ رپورٹیں
٭ غبن یا جعلسازی کے ذریعے حاصل کئے جانے والے قرضے معاف نہیں کئے جائیں گے، مجلس شوریٰ
٭ موسم گرما کے دوران 3ہزار نجی ادارے طلباءکو انٹرن شپ کا موقع دینگے
٭ ڈرائیونگ کی اجازت ملنے پر ڈرائیوروں کی تنخواہ بچ جائیگی، تبوک کی خواتین
٭ حج منصوبے پر عملدرآمد کی تیاریاں جاری ہیں، قائم مقام گورنر مدینہ منورہ
٭ استنبول میں سعودی سیاحوں پر اجتماعی حملہ
٭ 150ٹرینر خواتین ریاض میں 54ہزار خواتین کو ڈرائیونگ سکھائیں گی
٭ 81ہزار مساجد میں صفائی اوراصلاح ومرمت کے ٹھیکے منظوری کے منتظر
٭ خواتین انسپکٹرز ٹریفک حادثات کی تحقیقات کرتے وقت انصاف سے کام لیں، البسامی
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: