Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

احمد بن سعید اور احمد بن سلطان کی تقریب شادی

    جدہ کی معروف بن محفوظ فیملی کے 2نوشہ  احمد بن سعید بن محفوظ  اور  احمد بن سلطان بن محفوظ  کی شادی  سالم بن عبداللہ بن محفوظ اور سعید بن عبداللہ بن محفوظ کی صاحبزادیوں  سے جدہ میں بڑے دھوم دھام سے منائی گئی ۔شادی  کی تقریب میں معززین شہر کے علاوہ عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ حیدرآباد دکن سے کانگریس کے سینیئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے خصوصی طور پر شرکت کی اور نوشہ سمیت تمام افراد خاندان کو دلی مبارکباد اور اپنی نیک تمنائیں دیں ۔ تقریب شادی کے موقع پر محمد علی شبیر کے ہمراہ عثمان بن یسلم بن محفوظ بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں:- - - - -بزم طلباءقدیم و محبان جامعہ نظامیہ کا مختصر مدتی دینی تعلیمی پروگرام

شیئر: