Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکارہ تاپسی کوریوگرافربھی بن گئیں

بالی وڈ فلم ' نام شبانہ' اور جڑواں ٹو'سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تاپسی پنواداکارہ کےساتھ ساتھ کوریوگرافر بھی بن گئی ہیں۔ اداکارہ تاپسی نے اپنی نئی فلم' ملک ' کا ایک گیت خود ہی کوریوگراف کرڈالا۔ ”ٹھینگے سے“کے بولوں پر مبنی یہ گیت تاپسی پر فلمایاگیاہے ۔فلم ملک میں تاپسی ایک خاتون وکیل کے روپ میں دکھائی دیں گی جو ایک مسلم خاندان پر لگنے والے بغاوت کے ا لزام کا مقدمہ لڑتی ہیں۔
 

شیئر: