Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العارضہ پر حوثیوں کی گولہ باری، 3سعودی زخمی

جازان... یہاں شہری دفاع کے ترجمان یحییٰ القحطانی نے بتایا کہ یمن سے حوثیوں نے العارضہ کمشنری پر عسکری گولے داغے تھے جن سے 2سعودی نوجوان زخمی ہوگئے۔ یہ عمر کے دوسرے عشرے میں ہیں۔ علاوہ ازیں ایک 10سالہ سعودی بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔ سعودی لڑکوں کے زخم خطرناک ہیں۔ زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
 

شیئر: