Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”نواب زادے“کا نیا گانا جاری

بالی وڈ فلم ”نوابزادے“کا نیا گانا”ممی قسم“ جاری کر دیا گیا ۔گانے میں ٹی وی اداکارہ سنجیدہ شیخ گلابی کپڑوں میں ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ گانا گوریندر سیگل اور پایال دیو نے گایا ہے۔ اس کے بول کنال ورما نے لکھے ہیں۔فلم کے ہدایت کار جیاش پردھن ہیں۔فلم27جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں