Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زنانہ حوالا ت کے پاس عدالتی دفاتر

جدہ ....اعلیٰ عدالتی کونسل نے ٹریفک تنازعات تیزی سے نمٹانے کی خاطر خواتین کی حوالات اور عدالتی اداروں کے دفاتر آس پاس قائم کردیئے۔ یہ فیصلہ وزیر انصاف شیخ ڈاکٹر ولید الصمعانی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دیئے جانے کے بعد ممکنہ طور پر پیدا ہونے والے مسائل، خصوصاً ٹریفک خلاف ورزیاں ثابت ہوجانے پرخواتین کو حوالات کے حوالے کرنے کے معاملات تیزی سے نمٹانے کافیصلہ کیا گیا۔
 

شیئر: