Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریف درعا کے مغرب میں بمباری ، 12شہری ہلاک

بدھ 18جولائی 2018 ءکو سعود عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة “کی شہ سرخیاں
٭ امریکی افواج خطے میں ایرانی خطرات کے خاتمے تک شام میں موجود رہیں گی
٭ ریف درعا کے مغرب میں بمباری ، 12شہری ہلاک
٭ بغداد میں مظاہرین کیساتھ جھڑپیں، عراقی حکومت سرکاری عہدیداروںپر مقدمات چلائے گی
٭ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت بعید از امکان نہیں، اندرون ملک نکتہ چینیو ںکے بعد ٹرمپ کی پسپائی
٭ عالمی عدالت انصاف امریکہ کو پابندیاں اٹھانے کا حکم جاری کرے، ایران کا مطالبہ
٭ آسٹریلیا خاندان کا شیرازہ پراگندہ نہ کرے، اقوام متحدہ 
٭ نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پارلیمنٹ کے حوالے
٭ ایٹمی معاہدہ بچانے کیلئے ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی
٭ 20برس بعد ایتھوپیا اور اریٹیریا کے درمیان پروازیں بحال
٭ امریکہ کے تیل ذخائر میں اچانک اضافہ، پیٹرول کے نرخ کم ہوگئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: