Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور کویت کے درمیان رابطہ کونسل معاہدے پر دستخط ہوگئے

جمعرات 19جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ایران نے یورینیئم کا ذخیرہ بڑھانے کا اعلان کردیا، یورپی انویسٹمنٹ بینک نے ایران کیساتھ مالی تعاون کے نتائج سے خبردار کردیا
٭ سیکیورٹی اور ڈیفنس کے شعبوں کی ماہر بین الاقوامی کمپنی ریتھم کے چیئرمین نے خطے کو میزائل دفاعی نظام بہتر بنانے کی ضرورت کا اشارہ دیدیا
٭ روسی صدر پوٹین، امریکی صدر ٹرمپ کیساتھ طے پانے والے معاملات پر عمل درآمد کیلئے اپنا ایلچی تہران بھیجیں گے
٭ احتجاجی مظاہروں کے اثر سے عراق میں حکومت سازی کی کوششیں تیز ہوگئیں
٭ سعودی عرب اور کویت کے درمیان رابطہ کونسل معاہدے پر دستخط ہوگئے
٭ حماس نے اسرائیل کیساتھ جنگ سے بچنے کیلئے کاغذی جہاز بند کرنے کا عندیہ دیدیا
٭ روسی طالبہ نے امریکیوں کو پھنسانے کی کوشش کی
٭ آلودہ پانی کے باعث ہر ایک منٹ پر ایک بچہ مر رہا ہے۔ اقوام متحدہ
٭ یورپی کمیشن کی جانب سے گوگل پر4.34ارب یورو کا جرمانہ ایپل کے حق میں چلا گیا
٭ اسرائیلی پارلیمنٹ نے نسلی قوانین کی منظوری دیدی، یہودی قومیت کا قانون سرفہرست
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں