Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیشا اورسلمان کی ”بھارت“ کیلئے شوٹنگ

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی نئی فلم 'بھارت' کی شوٹنگ کا آغاز اگلے ہفتے ہوگا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق علی عباس ظفر نے نئی فلم کی شوٹنگ کی خبر دیتے ہوئے بتایاہے کہ سلمان خان اور دیشا پٹنی جلد ہی شوٹنگ شروع کریں گے۔” بھارت“ میں سلمان خان ایک اسٹنٹ موٹربائیکر جبکہ دیشا پٹنی سرکس کے دوران اسٹیج پر کمالات دکھانےوالی خاتون کے کردار میں نظر آئیں گی۔ پرینکا چوپڑا فلم میں اہم کردار ادا کرہی ہیں۔ سلمان اور دیشا اپنے کرداروں کیلئے خصوصی تربیت لے رہے ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں