Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور اسپین مل جل کر جنگی جہاز تیار کرینگے، فریقین میں معاہدہ

20جولائی 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار مکہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭تارکین کے اقامے میں توسیع ’’کرائے کے معاہدے ‘‘کے بغیر نہیں ہوگی، عملدرآمد جلد شروع کردیا جائیگا۔
    ٭دہشتگردی کی سرپرستی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد فٹبال ورلڈ کپ کیلئے قطری اسٹیڈیم میں کام کرنیوالے ہزاروں کارکنان کی زندگی سے متعلق خدشات کا اظہار۔
    ٭آن لائن سامان خریدنے والوں کے حقوق محفوظ رہتے ہیں یا ضائع ہوجاتے ہیں؟
    ٭سعودی عرب نے 47وڈیوگیمز پر پابندی عائد کردی۔
    ٭سابک کے حصص خریدنے کیلئے آرامکو اور انویسٹمنٹ فنڈ کے درمیان مذاکرات۔
    ٭ذیابیطس کے علاج کیلئے سعودی مارکیٹ میں موجود 2دوائیں ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔
    ٭سعودی وزارت تعلیم نے غیر ملکی اسکولوں میں قومی تشخص کی نشاندہی کا مسئلہ اٹھا دیا۔
    ٭انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے تھوک میں خدمات فراہم کرنیوالے اداروں کو اجازت نامے جاری کرنے کا عندیہ دیدیا
    ٭ام القریٰ یونیورسٹی کے اکیڈمک پروگراموں میں 16ہزار طلبہ و طالبات کے داخلے مکمل۔
مزید پڑھیں:- - - -ایرانی پٹرول اور سعودی عرب کی عالمی ذمہ داری

شیئر: