Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویوو وائے 71 آئی اسمارٹ فون لانچ‎

ویوو کمپنی کی جانب سے ویوو وائے 71 آئی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5.99 انچ فل ویو ڈسپلے ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، ڈوئل سم سپورٹ ، کواڈ کور اسنیپ ڈریگن 425 پروسیسر ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر 8 میگا پکسل کا کیمرہ اور فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے۔ بیک کیمرے میں ایچ ڈی آر موڈ اور فرنٹ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس بیوٹی فیچرز شامل ہیں۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 3360 ملی ایمپئیر آورز کی ہے۔ اسمارٹ فون کی قیمت 8999 ہندوستانی روپے ہے۔
 

شیئر: