یکم محرم سے 12شعبوں میں غیر ملکیوں پر پابندی

ریاض : وزارت محنت نے ریٹیل سیل سے تعلق رکھنے والے12شعبوں کی سعودائزیشن کے فیصلے کے نفاذ کے لئے لائحہ عمل جاری کردیا۔ تفصیلی اعلامیہ کے مطابق گاڑیاں اور سائیکلوں کی دکانوں،تیار شدہ کپڑوںکی دکانوں،بچوں کے کپڑوں کی دکانوں،مردانہ اشیاء فروخت کرنے کی دکانوں ،گھریلو اور دفتری اشیاء فروخت کرنے کی دکانوں میں یکم محرم سے غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے ۔

 

تفصیلی خبر پڑھنے کے لئے کلک کریں

 

شیئر: