Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری عازمین حج کویت کے راستے سعودی عرب پہنچنے لگے

جمعرات 16اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ ادلب کو بچانے کیلئے النصرہ محاذ کو ختم کرنا یا ادلب سے ہٹانا ہوگا، شامی اپوزیشن روسی ، ترکی مذاکرات کے نتائج کی منتظر
٭ ترکی کا بحران ابھی تک آتش فشاں کی شکل اختیار کئے ہوئے ہے، تجزیہ نگار
٭ قطری عازمین حج کویت کے راستے سعودی عرب پہنچنے لگے
٭ اعلیٰ عہدیداروں کی اولاد کی بدعنوانیاں ایرانی رائے عامہ کا دلچسپ موضوع بن گئیں
٭ غزہ میں کوئی حکومت نہیں،ہمارے بغیر کوئی ریاست نہیں چل سکتی، محمود عباس
٭ جاپانی شہنشاہ نے دوسری عالمی جنگ میں اپنے ملک کے کردار پر ندامت کا اظہار کردیا
٭ مسجد نبوی شریف میں تدریس کی نصف صدی کے بعد شیخ ابو بکر الجزائری کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین
٭ سوڈان میں موسلا دھار بارشیں ،23بچے غرق آب
٭ سعودی عرب میں بسوں کی جنرل سنڈیکیٹ 88برس قبل مکہ میں قائم ہوئی تھی۔
٭ سعودی عرب نے جازان آئل ریفائنری کا 90فیصد کام مکمل کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: