Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنسناٹی ماسٹرز: پیٹرا کویٹوا، میڈیسن کیز اورمارٹنز کوارٹر فائنل میں

 
واشنگٹن:پیٹرا کویٹوا، میڈیسن کیز اور مارٹنز سنسناٹی ماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انجلیک کربر اور ا سٹیفنز پری کوارٹر فائنل رونڈ میں اپنے میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل راونڈ میچز میں جمہوریہ چیک کی نامورکھلاڑی ٹینس پیٹرا کویٹوا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی کریسٹینا ملا ڈینوک کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-2 سے شکست دی۔ امریکہ کی میڈیسن کیز نے جرمنی کی انجلیک کربر کو سخت مقابلے کے بعد 2-6، 7-6(7-3) اور 6-4 سے ہر ادیا۔ بیلجیئم کی ایلیسی مارٹنز نے ا مریکہ کی سلونی سٹیفنز کو 7-6(10-8) اور 6-2 سے ہرا یا۔

شیئر: