Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سامسونگ کا نیا فیبلیٹ

سیول .... سامسونگ نے اپنا نیا گلیکسی نوٹ 9 فیبلیٹ متعارف کرایا۔ اسکی اسکرین 6.4انچ ہے۔اس میں 2کیمرے لگے ہیں اور پہلی مرتبہ اینڈرائڈ پر جاکر فورٹ نائٹ تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کیمروں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ انسانی آنکھ کی طرح روشنی کو خود ایڈجسٹ کرسکتا ہے۔ 128جی بی ماڈل کی قیمت ایک ہزار ڈالر جبکہ 512جی بی کی قیمت 1250ڈالر رکھی گئی ہے۔ دنیا بھر میں اسکی فروخت 24اگست سے شروع ہوجائیگی۔

شیئر: