Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج سے روکنے پر قطر کیخلاف شکایت

جازان ... برطانیہ اوریورپی ممالک میں انسانی حقو ق کی عرب تنظیم، قومی ورثے اور انسانی حقوق کی افریقی تنظیم اور خلیجی تنظیم برائے حقوق و آزادی نے اقوام متحدہ کے ماتحت انسانی حقوق کونسل سے قطر کی شکایت کردی۔ ان تنظیموں نے قطر پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو حج مناسک کی ادائیگی اور بیرون ملک سفر سے روک رہی ہے۔ انسانی حقوق کی اس غیر معمولی خلاف ورزی کا نوٹس لیا جائے۔
 

شیئر: