Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واٹس ایپ بیک اپ اب بغیر کسی ایم بی کے محفوظ ہوگا‎

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے صارفین کو اپنا چاہتے ڈیٹا گوگل رائے پر محفوظ کرنے کے لیے کسی بھی قسم کے اسٹوریج اسپیس کی ضرورت نہیں ہوگی اور ڈیٹا کو اسٹور کرنے کے بعد اسٹوریج میں ایک ایم بی کی کمی بھی نہیں آئے گی۔واضح رہے کہ اگر صارفین نے وٹس ایپ بیک اپ کو ایک سال سے اپ ڈیٹ نہیں کیا تو وہاں موجود سارا ریکارڈ نومبر میں اپڈیٹ کے بعد اڑ جائے گا۔ اپنے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے وٹس ایپ کی سیٹنگ میں جاکر چیٹ کے آپشن میں جیٹ بیک اپ پر کلک کریں۔
 

شیئر: