Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینی لڑکے کے قاتل اسرائیلی بارڈر پولیس اہلکار کی سزادگنی

مقبوضہ بیت المقدس ۔۔۔ اسرائیلی سپریم کورٹ نے ایک فلسطینی لڑکے کو قتل کرنے والے سابق بارڈر پولیس اہلکار بین ڈیری کی سزا دو گنا کر دی ۔ سزا 9 ماہ سے بڑھا کر18 ماہ کر دی گئی ہے۔ سرحدی پولیس کے اس سابق اہلکار پر الزام ثابت ہوا تھا کہ اس نے 2014ء میں مغربی اردن میں پتھراؤ کرنے والے ایک سترہ سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ عدالت کے مطابق ڈیری کو اس فلسطینی لڑکے سے کوئی سنگین خطرہ نہیں تھا۔

شیئر: