Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے ڈیزائن کے نوٹ نہیں آرہے ،اسٹیٹ بینک

 
کراچی ...اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے نوٹوں کی چھپائی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے ۔ ذرائع اسٹیٹ بینک نے ایسی تمام خبروں کو غلط قرار دے دیا۔نئے ڈیزائن کے نوٹوں کی چھپائی کی افواہیں سوشل میڈیا سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ۔5روپے سے1000 روپے کے نوٹوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک نے ایسی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ حکومت کا نوٹوں کے ڈیزائن کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں ۔
مزید پڑھیں:امریکہ اور پاکستان میں نیا تنازع

شیئر: